پنجاب میں 108 مدارس کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت دیدی گئی
صوبائی حکومت نے 9 این جی اوز کو بھی کھالیں جمع کرنے کی اجازت دے دی۔
پنجاب حکومت نے 108 مدارس اور 9 این جی اوز کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق پنجاب حکومت نے 108 مدارس اور 9 این جی اوز کو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت دے دی ہے جب کہ ٹینٹ لگا کر اور زبردستی کھالیں جمع کرنے پر گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کے تحت قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ریکارڈ بھی سرکاری طور پر جمع کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔