چیمپئنزٹرافی ہاکی تیسری پوزیشن کیلئے پاکستان اوربھارت کا ٹکراؤ کل ہوگا
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کواورآسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی
چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں کل پاکستان اوربھارت کانسی کے تمغہ کے حصول کے لئے مدمقابل ہوں گے۔
میلبورن میں کھیلے گئے چیمپئنرٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2کے مقابلے میں 5گول اورآسٹریلیا نے بھارت کوصفرکے مقابلے میں 3گول سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے پاکستان اوربھارت کل مدمقابل ہوں گے،کامیابی کی صورت میں سال 2004 کے بعد پاکستان پہلی بار چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں کوئی میڈل جیت پائےگا۔