سرکاری ملازمین کے سائیکل موٹرسائیکلکارایڈوانس میںاضافہ
سائیکل ایڈوانس7500،موٹرسائیکل75ہزار،کارایڈوانس ساڑھے4 لاکھ کرنیکانوٹیفکیشن
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بائیسکل ایڈوانس ،موٹر سائیکل اورکار ایڈوانس الائونس میں اضافہ کردیا،وزارت خزانہ کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق یکم جولائی 2012ء سے ساڑھے سات ہزار روپے ماہانہ تک تنخواہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلیے بائیسکل ایڈوانس بڑھا کر سات ہزارروپے کردیاگیا ہے
جبکہ سات ہزار پانچ سو ایک روپے سے اُنیس ہزار999 روپے ماہانہ تک تنخواہ رکھنے والے ملازمین کیلیے موٹرسائیکل و اسکوٹر ایڈوانس کی رقم بڑھا کر 75 ہزارروپے کردی گئی ہے جبکہ 20ہزار روپے ماہانہ سے زائد تنخواہ رکھنے والے ملازمین کیلیے موٹرکار ایڈوانس کی رقم بڑھا کر 4 لاکھ پچاس ہزارروپے کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کومکانات کی تعمیر کے لیے فراہم کیے جانے والے بلاسود ہائوس بلڈنگ ایڈوانس کی رقم میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے
جبکہ ملازمین کے ڈیلی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے نوٹیفکیشن رواں ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔