سرجانی ٹائون 5 بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
سرجانی ٹائون میں 5 بچوں کی ماں نے پیٹ میں گولی مار کے خود کشی کر لی ۔
متوفیہ نے جس پستول سے خود کشی کی وہ غیر قانونی ہے، تفصیلات کے مطابق سر جانی ٹائون کے علاقے سیکٹر 6-D میں واقع انار کلی بینگلوز کے مکان نمبر A-181 میں رہائش پذیر 32 سالہ افشاں زوجہ فاروق نے گھر کے کمرے میں پستول پیٹ میں گولی مار کر خود کشی کر لی۔
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں پولیس کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی، ایس ایچ او تھانہ سر جانی ٹائون ارشاد احمد گبول نے ایکسپریسسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ متوفیہ5 بچوں کی ماں تھی، متوفیہ کا شوہر فاروق سر جانی ٹائون میں ہی جائیداد کی خریدو فروخت کا کام کرتا ہے اور واقعے کے وقت وہ گھر میں موجود نہیں تھا،جس گھر میں خاتون رہائش پذیر تھی اس کا بھائی بھی اس ہی گھر میں رہائش پذیر تھا ، متوفیہ نے جس پستول سے خود کشی کی وہ اس کے شوہر کا تھا جبکہ پستول غیرلائسنس یافتہ تھا۔