ذاتی طورپرراحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کوسراہتا ہوں برطانوی آرمی چیف
پاکستان اوربرطانیہ کی فوج کے درمیان گہرے روابط ہیں، نکولس کارٹر
لاہور:
برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے سربراہ پاک فوج راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کوسراہتا ہوں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی طورپرجنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کو سراہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کی فوج کے درمیان گہرے روابط ہیں اورجنرل راحیل شریف کی قیادت کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔