بھارت جذباتی فیصلوں کے بجائے تحمل کا مظاہرہ کرے سابق وزیرخارجہ نٹورسنگھ
دوطرف تعلقات دونوں ممالک کے مفادمیں ہیں، سابق وزیرخارجہ نٹورسنگھ
مودی سرکار کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیرخارجہ نٹور سنگھ بھی چپ نہ رہ سکے، انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی اوران کی سرکارکوتحمل کامشورہ دیدیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں نٹورسنگھ کا کہنا تھا کہ بڑاملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کامظاہرہ کرنا چاہیے،جذباتی فیصلے نہیں کرناچاہیے،انھوں نے کہاکہ دوطرف تعلقات دونوں ممالک کے مفادمیں ہیں۔
اڑی واقعے کے بعد چیزوں پرچڑھ دوڑنے کے بجائے بھارتی میڈیا کو بھی صبر و تحمل اورسمجھداری کا مظاہرہ کرناچاہے۔ انھوں نے کہاکہ 70 برس گزر گئے لیکن پاکستان کشمیرلے نہیں سکا۔