کراچی چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

ملاقات میں سپریم کورٹ کی طرف سے نئی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے حوالے سے حکم پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سپریم کورٹ کی طرف سے نئی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے حوالے سے حکم پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ، فوٹو : فائل

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات کی ۔


ذرائع کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر اور ڈی جی رینجرز کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر اور ڈی جی رینجرزکی ملاقات میں سپریم کورٹ کی طرف سے نئی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے حوالے سے حکم پربھی غور کیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story