کراچیروپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی

مستقبل قریب میں ڈالر کے 100 روپے تک پہنچ جانے کاامکان ہے, ماہرین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 97 روپے 80 پیسے سے 98 روپے تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل


روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت ریکارڈسطح پر پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر97 روپے 20 پیسےکا ہوگیا ہے۔


آج انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ 30 پیسے تک پہنچ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 97 روپے 80 پیسے سے 98 روپے تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔ماہرین کےمطابق فارورڈ بکنگ کے رجحان کو دیکھا جائے تو مستقبل قریب میں ڈالر کے 100 روپے تک پہنچ جانے کاامکان ہے۔

Load Next Story