کراچی میں ایم کیوایم کے عسکری ونگ کا ٹارگٹ کلر گرفتار سندھ رینجرز
ضیاالدین نے پولیس اہلکاروں، سیاسی ومذہبی جماعتوں کے کارکنوں سمیت 40 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے، سندھ رینجرز
KARACHI:
رینجرز نے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا جب کہ ملزم نے 40 اہلکاروں سمیت سیاسی مذہبی کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے بی آئی بی کالونی میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ضیا الدین عرف پہاڑی کا تعلق ایم کیوایم کے عسکری ونگ سے ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر لائنز ایریا کا سیکٹر انچارج رہا ہے جب کہ ملزم نے 40 اہلکاروں سمیت سیاسی مذہبی کارکنوں کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔