سندھ سی این جی اسٹیشنز آج رات 12 کے بجائے 10 بجے کھلیں گے
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز شیڈول سے 2 گھنٹے قبل کھول دیئے جائیں گے،سوئی سدرن
KARACHI:
سندھ بھر کے شہریوں کے لئے خوش خبری ہےکہ سی این جی اسٹیشنز آج رات 12 کے بجائے 10 بجے کھل جائیں گے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں منگل کو رات 12 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے تھے،جنہیں آج رات 12 بجے کھلنا تھا ، تاہم سوئی سدرن انتطامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز شیڈول سے 2 گھنٹے قبل کھول دیئے جائیں گے۔
جس کے بعد رات 10 بجےسے سی این جی فروخت کرنےکی اجازت ہوگی اور شہریوں کوسردی میں سی این جی کے لئے رات گئے قطاروں میں انتظارسے نجات مل جائے گی۔