موسم سرما کی پہلی برفباری نے زیارت کو سفید چادر میں لپیٹ دیا
زیارت اور قریبی علاقوں میں 6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے.
موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے زیارت آنا شروع کر دیا۔
زیارت میں گزشتہ روزسے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے زیارت اور قریبی علاقوں میں 6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے، برفباری شروع ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں کی زیارت آمد شروع ہوگئی تاہم زیارت سے کوئٹہ جانے والی سڑک پر برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔
سردی میں اضافےسےمقامی آبادی کو ایندھن کی کمی کا بھی سامنا ہے۔