پاک فوج نے برطانیہ میں پٹرول کیمبرین مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں

کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں۔ فوٹو : پاکستان ڈیفنس

HARIPUR/PESHAWAR:
پاک فوج نے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر دوسری مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔


پاک فوج نےعالمی سطح پراپنی برتری ثابت کرتے ہوئے برطانیہ میں ویلز آرمی کا سالانہ کیمبرین پٹرول مقابلہ ایک مرتبہ پھرجیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ دنیا بھر میں سب سے مشکل سمجھی جانے والی مشقوں میں پاک فوج کےجوانوں نے فولادی قوت برداشت کا مظاہرہ کیا اور سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

واضح رہے کہ کیمبرین پٹرول فوجی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں جس میں 140 ملکوں کے فوجی شریک ہوتے ہیں جب کہ پاک فوج نے2010 میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔
Load Next Story