پی ایس او کے وزارت پانی و بجلی پر واجبات 120 ارب سے تجاوز کرگئے
پاکستان اسٹیٹ آئل نے وزارت پانی و بجلی کو واجبات کی وصولیوں کے لیے خط لکھ دیا۔
PESHAWAR:
پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کے وزارت پانی و بجلی پر واجبات 120 ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔
پاکستان اسٹیٹ آئل کی جانب سے وزارت پانی و بجلی کو وصولیوں کے لیے خط لکھا گیا ہے جس کے مطابق وزارت کے ذمے پی ایس او کے واجبات 120 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں اور واجبات کی تاخیر سے ادائیگی پر اب وزارت کو 56 ارب روپے کا جرمانہ ہوگا۔ خط میں مزید کہا گیا ہےکہ وزارت پانی و بجلی نے پی ایس او کے طے شدہ 8 ارب کے واجبات ستمبر میں ادا نہیں کیے۔