ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے قابل مذمت ہیںعباس کمیلی

دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے، عباس کمیلی۔

دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے، عباس کمیلی۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے شہر میں ہونے والے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلیے موثر اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔


انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے حوصلے بلند اور ان کے دلوں سے سزا کا خوف ختم ہوتا جارہا ہے لہٰذا حکمرانوں اور ریاستی اداروں کو اس طرف فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Load Next Story