ملک بدر کئے گئے بھارتی سفارتکارسرجیت سنگھ اپنے خاندان سمیت نئی دلی روانہ

سرجیت سنگھ کو27 اکتوبرکو ناپسندیدہ شخصیت قراردے کر 2 روز کے اندر ملک چھوڑنےکا حکم دیا گیا تھا

سرجیت سنگھ کو27 اکتوبرکو ناپسندیدہ شخصیت قراردے کر 2 روز کے اندر ملک چھوڑنےکا حکم دیا گیا تھا: فوٹو : فائل

ناپسندیدہ شخصیت قرار دیئے جانے والے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار سرجیت سنگھ اپنے خاندان سمیت بھارت واپس چلے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار سرجیت سنگھ اپنے خاندان سمیت بھارت روانہ ہوگئے ہیں۔


اس خبرکوبھی پڑھیں: پاکستان کا بھارتی سفارتکارکوناپسندیدہ قراردیکرملک چھوڑنے کا حکم

سرجیت سنگھ کو 27 اکتوبر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 2 دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا جس کے بعد وہ آج صبح اپنے خاندان سمیت بھارتی سفارتکار خصوصی پرواز سے روانہ ہوئے۔

 
Load Next Story