اللہ عمران خان کوہدایت دے کہ وہ پاکستان کوغیرمستحکم نہ کریں مریم اورنگزیب
احتجاج اورفساد میں فرق ہونا چاہیے تاہم کسی بھی حادثےکی ذمہ داری پی ٹی آئی قیادت پرہوگی، وزیرمملکت برائے اطلاعات
وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ عمران خان کو ہدایت دے کہ وہ پاکستان کوغیرمستحکم نہ کریں کیونکہ پاکستان کوغیر مستحکم کرنےکا فائدہ ملک دشمنوں کوہوگا۔
اپنے ایک بیان میں وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکا فائدہ ملک دشمنوں کوہوگا، عمران خان کوچاہیے کہ ملکی ترقی میں حصہ لیں جب کہ حکومت پی ٹی آئی کارکنوں کی حفاظت کی ہرممکن کوشش کررہی ہے تاہم اللہ عمران خان کوہدایت دے کہ وہ پاکستان کوغیرمستحکم نہ کریں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : مریم اورنگ زیب وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر
وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک وفاق پرچڑھائی نہ کریں، اپنے ہی گھر پر دھاوا بولنا کہاں کی دانشمندی ہے، احتجاج اورفساد میں فرق ہونا چاہیے تاہم کسی بھی حادثےکی ذمہ داری پی ٹی آئی قیادت پرہوگی۔