کرپشن الزامات سری لنکن وزیراعظم کا کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا اعلان

کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کرپشن الزامات پر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کیا

سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کمیشن نے بلایا تو پیش ہونے اور اپنا بیان رکارڈ کرانے میں خوشی محسوس کروں گا۔ فوٹو: فائل

سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے کرپشن الزامات پر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کر دیا۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کمیشن نے بلایا تو پیش ہونے اور اپنا بیان رکارڈ کرانے میں خوشی محسوس کروں گا۔

 
Load Next Story