وینا ملک نے خاوند کو پی ٹی آئی کے لیے نیا گانا بنانے سے روک دیا

جب تک PTIمیں کلچرل ونگ نہیں بنتا اسد کوئی نیا گانا نہیں بنائیں گے، وینا ملک۔

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اسلام آباد جلسے کے لیے ایک نیا گانا ’’آؤ بدل دیں ہم زمانے کو‘‘ ریکارڈ کروایا تھا۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
فلم اسٹار وینا ملک نے اپنے شوہر اسدخٹک کو پی ٹی آئی کے لیے سانگ بنانے سے روکتے ہوئے کہا کہ جب تک PTIمیں کلچرل ونگ نہیں بنتا اسد کوئی نیا گانا نہیں بنائیں گے۔


وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اسلام آباد جلسے کے لیے ایک نیا گانا ''آؤ بدل دیں ہم زمانے کو'' ریکارڈ کروایا تھا، جس نے بہت مقبولیت حاصل کی تھی۔
Load Next Story