جناح انٹرنیشنل ٹرمینل پررینجرزکی چوکیاں قائم کردی گئیں

ایئرپورٹ کی پارکنگ ایریااورایئرپورٹ حدودمیں آنےوالی تمام گاڑیوں اوران میں موجود افرادکی سخت تلاشی لینےکی ہدایت کی گئی۔

ایئرپورٹ کی پارکنگ ایریااورایئرپورٹ حدودمیں آنےوالی تمام گاڑیوں اوران میں موجود افرادکی سخت تلاشی لینےکی ہدایت کی گئی۔ فوٹو: وکی پیڈیا

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے حفاظتی پلان کے تحت شارپ شوٹرزکی تعیناتی کے ساتھ ساتھ پولیس اور رینجرزکی چوکیاں بھی قائم کردی گئیں۔


معلوم ہوا ہے کہ ایئرپورٹ کی پارکنگ ایریا اورایئرپورٹ حدود میں آنے والی تمام گاڑیوں اوران میں موجود افرادکی سخت تلاشی لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مسافروںکوائیرپورٹ پرالوداع یا استقبال کرنے کیلیے کم سے کم آئیں۔
Load Next Story