حکومت کا مساجد اور مدارس کے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ

فیصلہ نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں علمائے کرام نے بھی شرکت کی۔

فیصلہ نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں علمائے کرام نے بھی شرکت کی۔ فوٹو: رائٹرز/ فائل


حکومت نے مساجد اور مدارس کے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔


نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں علمائے کرام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے گیس کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق مساجد، مدارس، مزارات اور دوسری عبادت گاہوں پر نہیں ہوگا۔

Load Next Story