علاقائی موسیقی تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہےشازیہ خشک
لاکھوں روپے خرچ کرکے اپنے البم تیار کرنے والے گلوکاروں کو رائیٹلی بھی نہیں مل رہی ۔
گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ ہمیں اپنی موسیقی کو ترقی دینے اور اسے عام لوگوں میں مقبول بنانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
خوشی کی بات ہے کہ اب علاقائی موسیقی بہت تیزی سےسننے والوں میں پسند کی جارہی ہے جب کہ دنیا بھر میں بھی علاقائی اورصوفیانہ کلام بے حد مقبول ہے۔
یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی انھوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس ملک میں جہاں یوزک انڈسٹری بہت زیادہ مضبوط ہے وہاں اپنے آپ کو منوایا ہے بدقسمتی سے ہمارے ملک میں میوزک انڈسٹری مشکلات سے گزر رہی ہے لیکن اس پر کسی نے توجہ نہیں دی۔
لاکھوں روپے خرچ کرکے اپنے البم تیار کرنے والے گلوکاروں کو رائیٹلی بھی نہیں مل رہی جب کہ ان میوزک البم غیر قانونی طریقہ سے ریلیز کیے جارہے ہیں۔