میئر کراچی وسیم اختر کا جیل میں گزرے لمحات پر کتاب لکھنے کا فیصلہ
اپنی کتاب میں کراچی میں بننے والی جے آئی ٹی کے بارے میں بھی تفصلی طور پرلکھوں گا، وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی اسیری کے دنوں کے حالات و واقعات کو کتابی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی اور اڈیالہ جیل میں گزرا وقت میری زندگی کاناقابل فراموش واقعہ ہے جس پر جیل سے رہائی کے بعد کتاب لکھوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنی کتاب میں کراچی میں بننے والی جے آئی ٹی کے بارے میں بھی تفصلی طور پرلکھوں گا، یادداشت میں جیل میں گزارے ہوئےتمام لمحات کا احاطہ کروں گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: میئر کراچی وسیم اختر کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور
واضح رہے کہ میئر کراچی وسیم اختر پر سانحہ 12 مئی، اشتعال انگیز تقاریر اور دہشت گردوں کی معاونت سمیت 39 مختلف مقدمات درج تھے جن میں وہ ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔