سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوجائیں زاہد رانا

محب وطن مذہبی، سماجی و سیاسی قوتیں فوری طور پر متحد ہوکر میدان میں آجائیں.

محب وطن مذہبی، سماجی و سیاسی قوتیں فوری طور پر متحد ہوکر میدان میں آجائیں. فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ( ق) کے سینئر نائب صدر حاجی زاہد محمود رانا نے کہا ہے کہ مذہبی، لسانی، گروہی اور سیاسی فساد کے ذریعے کراچی میں خون خرابہ کرانے کی سازشیں ہورہی ہیں۔


محب وطن مذہبی، سماجی و سیاسی قوتیں فوری طور پر متحد ہوکر میدان میں آجائیں تاکہ ملک دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل جائیں۔
Load Next Story