دوران حج وفات پانیوالے عازمین کے ورثا کیلیے معاوضوں کا اعلان

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ا سکیم کے تحت حادثے میں معذور ہونے والے حجاج کو بھی رقوم ملیں گی

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ا سکیم کے تحت حادثے میں معذور ہونے والے حجاج کو بھی رقوم ملیں گی فوٹو: فائل

WASHINGTON:
وزارت مذہبی امور نے اس سال بھی دوران حج وفات پانیوالے یا حادثاتی طور پر جسمانی اعضا سے محروم ہونیوالے حجاج کو معاوضے کا اعلان کیا ہے۔


یہ معاوضے حجاج محافظ ا سکیم 2012ء کے تحت دیے جائینگے ۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ا سکیم کے تحت حادثے میں معذور ہونے والے حجاج کو بھی رقوم ملیں گی۔ وزارت کی جانب سے متوفی حاجیوں کے لوا حقین اور معذور حجاج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ معاوضہ وصول کرنے کیلیے ضروری کوائف کے ہمراہ وزارت کے حج سیکشن سے رابطہ کریں۔
Load Next Story