متحدہ نئی حلقہ بندیوں پرنظرثانی کی درخواست دائرکریگی
آئینی وقانونی ماہرین درخواست کے مختلف پہلوئوں کاجائزہ لے رہے ہیں،بیرسٹر فروغ نسیم
ایم کیو ایم کے سینیٹراورآئینی ماہرفروغ نسیم نے کہاہے کہ کراچی میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پرایم کیو ایم کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائرکی جائے گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگومیں فروغ نسیم نے بتایاکہ ایم کیوایم کے آئینی و قانونی ماہرین نظرثانی کیلیے درخواست کے مختلف قانونی پہلوئوںکاجائزہ لے رہے ہیں۔
جس کے بعدایک دو دن میںکراچی میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پرسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ایم کیوایم کی جانب سے نظر ثانی کی درخواست دائرکردی جائیگی۔