بھارتی جارحیت پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سربراہ پاک فوج
آرمی چیف جنرل راحیل شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے كہا ہے كہ ملكی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے لہٰذا بھارتی جارحیت پر پریشان ہونے كی ضرورت نہیں۔
پارلیمنٹ كے مشتركہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شركت كی اور اس موقع پر وہ خصوصی توجہ كامركزرہے، مختلف اراكین نے آرمی چیف سے ان كی نشست پر جاكر مصافحہ اورملاقات كی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: مودی کوسمجھ ہے ہم کیا کررہے ہیں اورکیا کرسکتے ہیں، سربراہ پاک فوج
مُشتركہ اجلاس كے بعد ایل اوسی كی صورتحال پرصحافی كے سوال پر آرمی چیف نے كہا كہ اس كو ابھی رہنے دیں اس پر روز بات كرتے رہتے ہیں۔ آرمی چیف نے كہا كہ فكر نہ كریں ملك كا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور بھارتی جارحیت پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔