الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کیلیے اسپیکر کے ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

جہانگیر ترین اور کیپٹن (ر) صفدر کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت بھی آج ہوگی۔

جہانگیر ترین اور کیپٹن (ر) صفدر کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت بھی آج ہوگی۔ فوٹو؛ فائل

الیكشن كمیشن میں اسپیكرقومی اسمبلی كی جانب سے بھجوائے گئے عمران خان اور جہانگیر ترین سمیت کیپٹن (ر) صفدر کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔


الیكشن كمیشن کی جانب سے جاری کاز لاسٹ کے مطابق اسپیكرقومی اسمبلی كی جانب سے بھجوائے گئے پاكستان تحریك انصاف كے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین كی نااہلی كے ریفرنس كے كیسوں كو لگایا گیا ہے اور دونوں كیسوں میں فریقوں نے الیكشن كمیشن میں جواب دائر كرنا ہے جب كہ وزیراعظم كے داماد كیپٹن (ر) صفدر كی نااہلی كے كیس میں دلائل سنے جائیں گے۔

واضح رہے كہ پچھلے سماعت میں كیپٹن صفدر كی جانب سے كمیشن میں كوئی پیش نہیں ہوا تھا۔
Load Next Story