صدارتی نامزدگی میں ناکامی سرکوزی کا سیاست چھوڑنے کااعلان
10229 پولنگ اسٹیشنز میں سے 9036 پولنگ اسٹیشن کے نتائج جای کر دیے گئے
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں صدارتی انتخابات کیلیے پارٹی نامزدگی حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی۔ دائیں بازو کی رپبلکن جماعت کی نامزدگی حاصل کرنے کیلیے اتوارکو پرائمری الیکشن کاانعقاد کیا گیا۔
سرکوزی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے عملی سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انتخابات کے سلسلے میں 10229 پولنگ اسٹیشنزمیں سے 9036 پولنگ اسٹیشن کے نتائج جای کر دیے گئے ہیں۔