اورنگی ٹائون سیکٹرکارکن کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین۔
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم اورنگی ٹائون سیکٹر یونٹ کے سابق رکن محمد عالمگیر کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔
ایک بیان میان الطاف حسین نے عالمگیر کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی اور کہا کے مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ایک بیان میان الطاف حسین نے عالمگیر کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی اور کہا کے مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔