نئے پاکستان میں نواز زرداری کیلیے کوئی جگہ نہیں عمران خان
جیت کرعوام کوسرپرائزدینگے،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مفادات ایک ہیں.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاورمیں دن 11 بجے ملک طہماش فٹ بال اسٹیڈیم میںانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تاریخی''سونامی کنونشن''سے خطاب کرینگے۔
این این آئی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ دو ماہ میں عوامی رابطہ مہم کے دوران شہروں اور دیہات میں جا رہے ہیں،عوام سے رابطے میں ہیں ،کارکن الیکشن کی تیاری کر لیں۔تحریک انصاف نیا پاکستان بنانے جارہی ہے جس میں میاں نواز شریف اور آصف زرداری کیلیے سیاسی میدان میں کوئی جگہ نہیں ہوگی اورتحریک انصاف جیت کرعوام کوسرپرائزدیگی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں انصاف کاایسا مثالی نظام متعارف کرائے گی جسکی بدولت غریبوں کے بیٹے بھی حکمران بن سکیں گے ۔ثناء نیوزکیمطابقامریکن نیشنل ڈیمو کریٹک انسٹی ٹیٹوٹ کے وفد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی ۔ وفدکی قیادت سابق کینڈین وزیراعظم جو کلارک کر رہے تھے ۔ ملاقات میں آنے والے انتخابات اور پاکستان میں انتخابی عمل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ۔