بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی کو ڈھاکہ نے 2 لاکھ 75 ہزار ڈالرز میں خرید لیا
پاکستانی پلیئرز میں عمران نذیر کو چٹاگانگ کنگز نے 2 لاکھ 80 ہزار میں خریدا ہے۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کرکٹرز کی نیلامی کے موقع پر شکیب الحسن 3 لاکھ 65 ہزار ، عمران نذیر 2 لاکھ 80 ہزا اور شاہد آفریدی 2 لاکھ 75 ڈالرز میں خرید لئے گئے۔
دوسری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 17 جنوری سے شروع ہو گی، اس مرتبہ ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 7 کردی گئی ہے، اس موقع پر بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن کو دفاعی چیمپئن ڈھاکا گلیڈی ایٹرز نے 3 لاکھ 65 ہزار میں خرید لیا جبکہ پاکستانی پلیئرز میں عمران نذیر کو چٹاگانگ کنگز نے 2 لاکھ 80 ہزار میں خریدا ہے۔
شاہد آفریدی کو ڈھاکا گلیڈی ایٹرز نے 2 لاکھ 75 ہزارڈالرز ،اظہر محمود کو باری سال برنرز کے لئے 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز میں خریدا، سعید اجمل 1 لاکھ 15 ہزار ڈالرز، محمد سمیع 83 ہزار ڈالرز ، کامران اکمل 75 ہزار ، عمر اکمل 60 ہزار ، وہاب ریاض 60 ہزارڈالرز میں لئے گئے ہیں تاہم فواد عالم نے اپنا نام واپس لے لیا۔