نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے خواجہ آصف
وزیراعظم نوازشریف نے نئے آرمی چیف کا فیصلہ مشاورت سے فیصلہ کیا۔
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کے لیے 5 جنرلز کے نام آگے بھجوائے گئے تھے جن میں سے وزیراعظم نوازشریف نے مشاورت سے فیصلہ کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر
خواجہ آصف نے کہا کہ نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x53p0c7_khuwaja-asif-about-coas_news