پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی جائے فریحہ صباء قمر
اچھی فلمیں بین الاقوامی سطح پر انڈسٹری کو پروموٹ کرسکتی ہیں، اداکارہ
مشہور فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف نے امریکا میں ہونے والے فلم فیسٹیول کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی فلمیں آگے بڑھ رہی ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنا بہت ضروری ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فریحہ الطاف نے کہا کہ پاکستانی فلمیں پہلے سے بہت بہتر ہیں۔ اداکارہ صباء قمر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری انڈسٹری کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ اچھا کام کرے اور صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں پہچانی جائے، انھوں نے کہا کہ اچھی فلمیں بنانے کے ساتھ ہم بین الاقوامی سطح پر انڈسٹری کو پروموٹ کرسکتے ہیں۔