کالج کا نام بدل دیا جائے ملالہ کا ڈی سی او سوات کو فون

طالبات کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر سیدو شریف گرلز کالج کا نام ملالہ یوسفزئی کالج نہ رکھنے کا مشورہ دیاہے۔

طالبات کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر سیدو شریف گرلز کالج کا نام ملالہ یوسفزئی کالج نہ رکھنے کا مشورہ دیاہے۔ فوٹو: فائل

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں زیر علاج پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ڈی سی او سوات کامران رحمٰن کو ٹیلی فون کر کے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی گرلزکالج کا نام بدل دیا جائے۔


ڈی سی او نے بتایاکہ ملا لہ یوسف زئی نے سیدو شریف گرلز کالج کے طالبات کی سیکیورٹی کے بارے میں اپنے خدشات اظہار کیا۔ڈسی سی او نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی نے طالبات کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر سیدو شریف گرلز کالج کا نام ملالہ یوسفزئی کالج نہ رکھنے کا مشورہ دیاہے۔

Recommended Stories

Load Next Story