سپریم کورٹ کا جسٹس شوکت صدیقی کو مستقلجسٹس نورالحق کو 6 ماہ کی توسیع دینے کا حکم
صدرجوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر من وعن عمل کرنے کے پابند ہیں،جسٹس خلجی عارف حسین
ججز تقرری کیس کی سماعت کے موقع پرسپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کو مستقل اورجسٹس نورالحق کو 6 ماہ کی توسیع دینے کا حکم جاری کردیا۔
جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں 5رکنی بنیچ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ صدرجوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر من وعن عمل کرنے کے پابند ہیں، عدالت نے فیصلہ میں کہا ہے کہ دونوں ججوں کو 20 نومبر2012 سے بحال تصور کیا جائے گا ۔
جسٹس خلجی عارف حسین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت صدیقی کی ملازمت مستقل کرنے اور جسٹس نور الحق کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔