افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے حق میں ان کافیصلہ معطل ہوا ہے توگاڑی اب تک واپس کیوں نہیں کی گئی، عدالت

سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے حق میں ان کافیصلہ معطل ہوا ہے توگاڑی اب تک واپس کیوں نہیں کی گئی، عدالت۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔


جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ وہ کیس میں مزید دلائل نہیں سنیں گے، اگرسابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے حق میں ان کافیصلہ معطل ہوا ہے توگاڑی اب تک واپس کیوں نہیں کی گئی۔
Load Next Story