شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری بچوں سمیت 45 جاں بحق
45 ممالک کی223 شہری تنظیموں کی اقوام متحدہ سے حلب میں تشدد رکوانے کی اپیل
شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، حلب میں قتل عام کی کارروائیوں کو رکوانے کیلیے 45 ملکوں سے 223 شہری تنظیموں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کو کوششیں کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سفیر برائے انسانی حقوق سٹیفن اوبرائن نے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ شام کے شہر حلب کا محاصرہ ختم کرایا جائے کیونکہ نہتے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے حلب کا محاصرہ ختم کرنا بے حد ضروری ہے۔