سینئرصحافی ایم اے مجید کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت

تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا

تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے سینئرصحافی ایم اے مجیدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔


تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیااورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Load Next Story