لاہورمحکمہ ایکسائز نے اداکارہ میرا کا گھر سیل کردیا

میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔

میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔فوٹو: فائل

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پراداکارہ میرا کا گھر سیل کردیا ہے۔


محکمہ ایکسائز کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی کے لئے میرا کوکئی بارنوٹسز جاری کئے گئے تاہم اداکارہ نے باربارکی یاددہانی کے باوجود ٹیکس ادانہیں کیا۔ اداکارہ میراکے ذمہ 2لاکھ سے زائد کا ٹیکس واجب الادا ہے۔

میرا نے واجب الاداٹیکس کی قسطیں کروارکھی تھی،قسط جمع نہ کروانے پران کا گھر سیل کیا گیا۔
Load Next Story