افتخار چوہدری آج عمرے کیلیے روانہ ہونگے

ان کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس تصدق حسین جیلانی قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے دای ادا کریں گے۔

ان کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس تصدق حسین جیلانی قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے دای ادا کریں گے۔ فوٹو: فائل

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری عمرہ کی ادائیگی کے لیے اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔


ان کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس تصدق حسین جیلانی قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے دای ادا کریں گے۔ دریں اثنا آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدما ت کی سماعت کے لیے تین بنچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی اور جسٹس ناصر الملک پر مشتمل ایک ڈویژن بنچ اسلام آباد میں اور دو بنچ کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کر یںگے۔

Recommended Stories

Load Next Story