مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا اوباما کا اعتراف
ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے
امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف رہا ہے، واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی صدر اوباما کو غیر ملکی ہونے کا طعنہ دیا تھا۔