سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
گیس کی قلت کے باعث سی این جی اسٹیشنز دوپہر 12بجے سے رات 12 بجے تک بند رہیں گے، ترجمان سوئی سدرن
ISLAMABAD:
سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز دوپہر 12 سے رات 12 بجے تک بند رہیں گے جب کہ کل بروز پیر سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔