بھارت کوپسندیدہ قراردینے کاوعدہ پورا کرینگے پاکستان

کچھ مشکلات ہیں،اتفاق رائے کی کوشش کی جارہی ہے، امین فہیم،بھارتی ہم منصب کوفون

کچھ مشکلات ہیں،اتفاق رائے کی کوشش کی جارہی ہے، امین فہیم،بھارتی ہم منصب کوفون۔ فوٹو: فائل

وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے بھارتی ہم منصب آنندشرماسے اتوارکوٹیلی فون پررابطہ کرکے انھیں بھارت کوجنوری سے پسندیدہ ملک کادرجہ دینے کاوعدہ پورا کرنے کایقین دلایا۔

آئی این پی کے مطابق امین فہیم نے کہاکہ بھارت کوتجارت کیلیے پسندیدہ ملک کادرجہ دینے کے حوالے سے کچھ مشکلات ہیں۔




اس لیے قومی سطح پراتفاق رائے پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے،آن لائن کے مطابق امین فہیم نے کہاکہ دونوںملکوں کے ہائی کمیشن بھی اس مسئلے پر رابطے ہیں۔
Load Next Story