صدر زرداری نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس ترمیمی بل 2012 پر دستخط کر دیے
سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر نے یہ بل وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر منظور کیا
صدرآصف علی زرداری نے اتوار کو ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (ترمیمی) بل 2012 پر دستخط کر دیے ہیں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر نے یہ بل وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر منظور کیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد اب یہ بل قانون کا بن گیا ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عہدوں اور تنخواہوں کے فر ق کا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔