لوئراورکزئی ایجنسی ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا 7 مزدور جاں بحق

جاں بحق ہونے والے مزدروں کا تعلق سوات سے ہے.

جاں بحق ہونے والے مزدروں کا تعلق سوات سے ہے فوٹو: فائل

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماے کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کی باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے مزدروں کا تعلق سوات سے ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story