لاہورمقررہ وقت پرانتخابات ملکی سالمیت کے لئے ناگزیرہےنوازشریف

تبدیلی کا راستہ صرف اورصرف عوام کی جانب سے ڈالے گئے ووٹوں سے ہی نکلتا ہے،نوازشریف

پاکستان کا قیام بھی ووٹوں کے ذریعے ہی عمل میں آیا،نوازشریف،فوٹو: فائل

لاہور:
مسلم لیگ(ن)کے صدرنوازشریف نے کہا ہے کہ مقررہ وقت پرانتخابات ملکی سالمیت اوربقا کے لئے ناگزیرہے۔


مسلم لیگ(ن) کی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کے حوالے قائم کی گئی کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ وطن عزیزکا قیام بھی ووٹوں کے ذریعے ہی عمل میں آیا تھا کیوں کہ تبدیلی کا راستہ صرف اورصرف عوام کی جانب سے ڈالے گئے ووٹوں سے ہی نکلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی بقا اورسالمیت کے لئے انتخابات ناگزیرہے۔
Load Next Story