برطانوی ملکہ نے لان ٹینس اوررگبی فٹبال یونین کی پیٹرن کا عہدہ چھوڑدیا

بکھنگھم پیلس نے بھی کوئن کے لان ٹینس ایسوسی ایشن اور رگبی فٹبال یونین کے بطور پیٹرن الگ ہونے کی تصدیق کردی ہے

بکھنگھم پیلس نے بھی کوئن کے لان ٹینس ایسوسی ایشن اور رگبی فٹبال یونین کے بطور پیٹرن الگ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔فوٹو: فائل

ملکہ ایلزیبتھ نے ومبلڈن کے نگراں آل انگلینڈ لان ٹینس کلب سے بطور پیٹرن اپنا کردار ختم کرلیا.


برطانوی ملکہ ایلزیبتھ نے ومبلڈن کے نگراں آل انگلینڈ لان ٹینس کلب سے بطور پیٹرن اپنا کردار ختم کرلیا، انھوں نے 64 برس تک ملکی ٹینس کلب کے پیٹرن کا کردار نبھایا، 1977 میں ہوم فیورٹ ورجینیا ویڈ نے ملکہ کے ہاتھوں ومبلڈن شیلڈ وصول کی تھی،اس کے بعد 2010 میں اینڈی مرے نے دوبارہ ہوم چیمپئن بننے کا اعزاز پایا. دوسری جانب بکھنگھم پیلس نے بھی کوئن کے لان ٹینس ایسوسی ایشن اور رگبی فٹبال یونین کے بطور پیٹرن الگ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
Load Next Story