عام انتخابات کا التوا ملک کیلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہےغوث علی شاہ
عام انتخابات کا التوا ملک کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے،غوث علی شاہ ۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا التوا ملک کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
وہ منگل کو مسلم لیگ(ن) ہائوس کارساز میں قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد مسلم لیگ(ن) میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے منعقدہ جلسے کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے، جلسے میںسلیم ضیا، علی اکبر گجر ، رانا احسان، سلطان خان جوہری،حاجی شفیع جاموٹ، انور مری، اسلم خٹک، زاہد شاہ، رانا صفدر، ملک تاج، نثار شاہ،ملک ریاض کے علاوہ مسلم لیگ(ن) سندھ کے صوبائی ، ڈویژنل اور ضلعی عہدے داروں و کارکنوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔