سیف علی خان فلم بولیٹ راجا میں اصلی گنزاستعمال کریں گے

سیف علی خان نے شوٹنگ کےدوران گنزخود لوڈ اوران لوڈ کرتے ہوئے گولیاں چلا کر ان کا استعمال بھی کیا۔

سیف علی خان نے شوٹنگ کےدوران گنزخود لوڈ اوران لوڈ کرتے ہوئے گولیاں چلا کر ان کا استعمال بھی کیا۔ فوٹو اے ایف پی

بالی ووڈ اداکارسیف علی خان فلم "بولیٹ راجا" میں اصلی گنزاستعمال کریں گے۔


سیف علی خان کوفلم بولیٹ راجا کی شوٹنگ کےدوران اصلی گنزاستعمال کرنےکوکہا گیا تھا، انہوں نے شوٹنگ کےدوران گنزخود لوڈ اوران لوڈ کرتے ہوئے گولیاں چلا کر ان کا استعمال بھی کیا۔

سیف علی خان کی مہارت دیکھ کرعملےکے لوگ حیران رہ گئے وہ اصلی گنزکااستعمال کرتے ہوئے بہت محتاط تھےاوریہ بھی جانتےتھےکہ انہیں کس طرح حفاظت سےاستعمال کرنا ہے۔
Load Next Story