نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا
نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی پرلاگونہیں ہوگا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے مطابق بجلی کے نرخوں میں یہ اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 91 پیسے فی یونٹ ٹیرف بڑھانے کی درخواست کی تھی جس کے باعث نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی پیداوار پر 48 ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی پرلاگو نہیں ہوگا۔